سوات(مارننگ پوسٹ) اپر سوات علاقہ بحرین سے گورنمنٹ کالج مدین جانی والی گاڑی حادثہ کا شکار،گاڑی دریائے سوات میں گر گئی جس کے نتیجے میں 7 طلبا شدید زخمی، طلبا فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل، مقامی لوگوں نے اپنےمدد آپ کے تحت گاڑی سے طلبا کو نکال لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے