مینگورہ(مارننگ پوسٹ) گراسی فٹبال سٹیڈیم سیدو شریف میں جاری پہلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا صوبائی فٹبال چمپیئن شپ میں ذورآزمائی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز عطااللہ شھید فٹبال کلب تھانہ ملاکنڈ ایجنسی اور بانڈئی ڈیرئی کمبائینڈ ایلیون کا آمنا سامنا ہوا جس میں مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم گول نا کرسکی ،فیصلہ پنلٹی کیکس کے زرئعے ہوا جس میں بانڈئی ڈیرئی کمبائنڈ ایلیون نے زیادہ گول کرکے میچ جیت لیا،مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے
سوات،گراسی فٹبال سٹیڈیم میں پہلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا صوبائی فٹبال چمپیئن شپ جاری
