سوات(مارننگ پوسٹ) موٹرسائیکل چوری کرنے والا منظم گروہ سرغنہ سمیت چار افراد گرفتار،
سیدوشریف پولیس سٹیشن ایس ایچ او فضل رحیم خان کی ہدائت پر پولیس کی اہم کارروائی موٹرسائیکل چوری کرنے والی ایک منظم گروہ کے سرغنہ سمیت چارارکان کو گرفتارکرلیا گیا جن کے قبضہ سے چوری کی 15موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئی۔ پولیس نےچار ملزمان محمدیاسین سکنہ بلوگرام، زوہیب سکنہ اوڈیگرام، اسرار سکنہ امانکوٹ اورکامران سکنہ امانکوٹ کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا
سوات،اہم موٹر سائیکل چور گروہ سرغنہ سمیت گرفتار،امانکوٹ،اوڈیگرام،بلوگرام ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
