سوات (مارننگ پوسٹ)جہانزیب کالج کے شعبہ نباتات طلباءکیلئیے فیئرویل پارٹی کا انعقادطلبہ وطالبات کے شرکت مختلف پروگرامز میں بہتر کارکردگی مختلف امتحان میں اول دوم اور سوم پوزیشن ہولڈر میں انعامات تقسیم ویلکم فیئر ویل پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل سید ممتازعلی شاہ نے کہا کہ طلبہ ملک وقوم کا بہترین سرمایہ اور اعلی صلاحیتوں کے بھرپور ان کی بہتر طریقے سے کی جارہی ہے دور جدید میں مختلف میدان میں طلبہ بہتر طور پر اپنا لوہا منواسکتے ہیں شعبہ نباتات ادارہ کہ بہترین شعبہ میں ان کا شمار ہوتا ہے اور ان کو کالج کے بہترین اور قد یم شعبہ جو کہ عرصہ سے طلبہ وطالبات کے لئے علمی خدمات سرانجام دیتا ہے اب تک ہزاروں کے تعداد میں نباتات کے شعبہ میں ریسرچ میں نمایاں مقام حاصل کیا جاچکا ہے اور ملک وبیرون ملک خدمات انجام دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ طالبعلمی دور مطالعہ کا ہوتا ہے اس لئے اس پر خصوصی توجہ دی جانی چاہئے آئندہ بھی اس طرح مواقع طلبہ کو فراہم کریں گے تاکہ طلبہ اپنی صلاحیت منوسکے جہانزیب کالج شعبہ نباتات کے ویلکم پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین شعبہ باٹنی پروفیسرڈاکٹر سیراج احمد یوسفزئی نے کہا کہ اس قسم کی سرگرمیوں سے طلبہ میں اعتماد سازی پیدا ہوتی ہے اور مستقبل میں چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے کامیابی سے ملک وقوم کے خدمت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہیں فیئر ویل پارٹی سیپروفیسرز بخت نواب حضرت شیر عزت ودان اجمل خا ن نذیر خان سبطین خان اظہارخان ودیگر کے ساتھ طلباء وطالبات کثیر تعداد میں شرکت کی طلبہ وطالبات کی بہتر پرفارمنس پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں مختلف ایونٹس بھی شامل کئے گئے تھے جو کہ طلبہ اس سے محظوظ ہوتے رہے پروگرام کو طلبہ وطالبات میں بھرپور شرکت اور مختلف ایونٹس بھی شریک رہے