سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے فرض شناس پولیس آفیسر طارق علی کو سیدو شریف ایس ایچ او تعینات کردیا گیا،ایس ایچ او فضل رحیم اپر کورس کے لئے روانہ ہوگئے،ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے پولیس لائن میں تعیناتی کے منتظر سب انسپکٹر طارق علی کو دوبارہ پولیس اسٹیشن سیدو شریف میں ایس ایچ او تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا اس سے قل سب انسپکٹر طارق علی ایس ایچ او بنڑ تعینات تھے ایس ایچ او فضل رحیم اپر کورس کے لئے روانگی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے