سوات   (مارننگ پوسٹ)   سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔لوگوں میں خوف و حراس، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح آٹھ بجکر پندرہ منٹ کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت پانچ، زیرِ زمین گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز بٹگرام سے 20کلومیٹر مغرب کی جانب پہاڑی علاقہ تھا۔