سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ سابق کونسلر یونین کونسل امانکوٹ،فیض آباد رہنما پاکستان مسلم لیگ عمران خان نے اپنا حلقہ انتخا بات میں عوام کو درپیش پانی کی کمی کے حوالے سے تمام مسائل حل کردئے،موصوف نے CDLD کمیونیٹی ڈریون لوکل ڈیویلپمنٹ کے مدد سے 32 بورنگ کنویں بنا کر امانکوٹ کے گھر گھر پانی پہنچانے کا وعدہ پورا کردیا،پانی نہ ہونے کیوجہ سے ہزاروں مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا تھا،
مینگورہ شہر علاقہ امانکوٹ میں لیگی رہنما عمران خان نے عوام کو درپیش پانی کا مسئلہ حل کردیا
