سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے 13سالہ ہونہار طالب علم نے پاکستان بوائے سکاوٹس کے زیر نگرانی نیشنل سطح پر گرینڈ سیرت النبی اردو تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی،تفصیلات کے مطابق سوات خپل کور ماڈل اسکول کے ہونہار طالب علم 13سالہ عباس مراد نے نیشنل سطح پر اردو تقریری مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے مزکورہ تقریری مقابلہ 3 دسمبر سے 5 دسمبر تک گوجرانوالہ میں منعقد کیا گیا تھا،عباس مراد جماعت ہشتم کا طلب علم اور سوات سکاوٹس اوپن گروپ کا ایک مستعد ممبر ہے
سوات کے 13سالہ ہونہار طالب علم نے نیشنل سطح پر گرینڈ سیرت النبی اردو تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
