سوات (مارننگ پوسٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان کا دورہ سوات پر کل پہنچنے کے بعد انہوں نے اپنا دورہ مختصر کرکے واپس پشاور روانہ ہوگئے۔ مینگورہ سیدوشریف میں غریب بے سہارا لوگوں کے لئے پناہ گاہ یعنی سر کی چھت (شیلٹرہوم) کا افتتاح نہ کرسکے۔ ایم این اے سلیم الرحمان اور ایم پی اے عزیزاللہ گران نے شیلٹر ہوم کا افتتاح کیا۔
وزیراعلیٰ محمودخان کا دورہ سوات مختصر سیدو شریف میں شلٹر ھوم کا افتتاح نہ کرسکے
