(مارننگ پوسٹ)سوات مختلف واقعات میں ایک عورت سمیت دو افراد قتل، تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے گھڑے سخرہ میں آزاد خان ولد اول خان نے اپنے چچا جہانزیب ولد قاسم پر فائرنگ کر کے قتل کردیا، یاد رہے کہ دو ماہ پہلے جہانزیب نے آزاد خان کے والد اول خان کو قتل کیا تھا، جبکہ دوسری واقع میں تحصیل کبل کے علاقے قلاگے جبہ گئے میں کریم اللہ کے بیٹی نوربی بی گھریلو تنازع پر زہریلے دوا کا کے خودکشی کر لی، پولیس نے دونوں واقعات کی مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی،
سوات مختلف واقعات میں ایک عورت سمیت دو افراد قتل
