(مارننگ پوسٹ)سوات کے لیے ایک اور اعزاز نظر آباد مٹہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار کرکٹر امیر خان ولد حبیب خان نے انڈر 19ورلڈ کپ اور پشاور زلمے کے لیے کوالیفائی کرلیا،امیرخان اپنے کامیابی کو والدین اور اساتذہ کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ میں کرکٹ کے میدان میں اپنے ملک اور علاقے کا روشن کرونگا اور انشاء اللہ اگے جانے کی کوشش کرونگا،