سوات(مارننگ پوسٹ) کبل میں سہ ما ہی صفائی مہم کے لئے ٹی ایم اے نے کام مزید تیز کر دیا پوری تحصیل کو صفاف رکھنے کیلئے اگاہی مہم کا دائر کار سکولوں اور دیگر سرکاری مقامات تک بڑھا دیا گیا مہم کے حوالے واک اور گلیوں میں بچوں کی تعاون سے صفائی مہم چلائے، انٹر نیشنل پبلک سکول کبل کے طلباء کا مہم میں خصو صی دلچسپی واک میں شر کت کی اور صفائی میں بھر پور حصہ لیا گیا گذشتہ روز ٹی ایم اے کبل نے صفائی کے سہ ما ہی مہم کو مزید کامیاب بنانے کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیا دت تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ،ٹی ایم اوعرفان خان اور سنیٹری انچارج اختر اقبال نے کی واک میں بازار کے تاجروں سکول کے طلباء اور عوام نے شر کت کی اس موقع پر پبلک سکول اور سرکاری سکول کے بچوں نے با زار ، گلیوں میں صفائی مہم چلائے اور کچراکھٹا کر کے جمع کیا گیا اور بھر پور اگا ہی مہم چلائے اس موقع تحصیل نا ظم نے صفائی کے حوالے پورے علا قے میں صفائی مہم اگا ہی میں طلباء کو تعلیمی اداروں میں خصو صی لیکچر دنے اور اس مہم کو کامیاب بنا نے کی خصو صی اپیل کی گئی ۔