سوات(مارننگ پوسٹ)انٹی نارکاٹیکس ویلفئیرارگنائزیشن رجسٹرڈ سوات نے گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشر سوات سرزمین خان کے ساتھ ان کے دفترمیں ANWO سوات کے صدر محمدرحمن اورجنرل سیکرٹری اخترحسین نے دورکنی سمیت وفد کاملاقات ،ملاقات کے دوران صدر محمدرحمن نے ADCسوات کو منشیات کے خلاف عوامی اگاہی مہم کے سلسلے میں تفصیلی گفتگوکی، کہ آج کل ANWOسوات منشیات کے خلاف عوامی اگاہی مہم زوروشور سے جاری ہے اور اس کامقصد منشیات سے پاک معاشرہ آج کل ہائیرسیکنڈری گورنمنٹ اورپرائیویٹ سکولوں میں جاری ہے، اس کے بعد یہ مہم کالج اوریونیورسٹی کے سطح پر بھی کرائی جائیگی اوراس کے ساتھ عوام کیلئے منشیات کے خلاف واک بھی جاری ہے جو مختلف جگہوں میں ہورہی ہے وفد نے اے ڈی سی سوات کو آگاہ کیاکہ ANWOکادائیرہ کار وسیع کرنے ہونے جارہاہے، ابھی تک تحصیل بریکوٹ اورتحصیل کبل میں ANWOکاتنظیم نومکمل ہوا۔ اور اس کے بعد باقی تحصیلوں میں بھی تنظیم نومکمل کریں گی اور انشاء اللہ سوات کے سطح پر 700افراد پر مشتمل رضاکارانہ افراد کو منشیات کیخلاف سرگرمیاں عمل ہونگے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسرزمین کان نے تنظیم کی بہت تعریف کی اور اپنے طرف سے ہرقسم کی تعاؤن بھی کی یقین بھی کرائی کرائی۔ اورکہا کہ یہ ہمارے سب لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ اس میں بھرپور کرداراداکریں۔ آخر میں وفد نے ADCسوات کاشکریہ اداکیا۔
سوات میں منشیات کے خلاف عوامی اگاہی مہم زوروشور سے جاری
