سوات(مارننگ پوسٹ)سوات میں دس سال بعد شادیوں اور دیگر خوشیوں کے موقع پر اتش بازی کرنے پر پابندی ختم کر دی گئی، پاک ارمی نے دس سال پہلے سوات کے کشیدہ صورت حال کے باعث آتش بازی پر پابندی لگائی تھی اور آج پاک فوج نے شادیوں اور دیگر خوشیوں کے موقع پر اتش بازی کرنے پر پابندی ختم کر دی ہے ، تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے شادیوں اور دیگر تقریبات کے موقع پر اتش بازی کرنے پر مکمل پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
جس کو جی او سی ملاکنڈ دویژن نے ختم کردی ہے۔