سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں دوخواتین جاں بحق ایک زخمی، مینگورہ کے نواحی علاقے تختہ بند بائی پاس سے خوبرو شادی شدہ خاتون کی لاش برامد کردی گی، پولیس کی مطابق نامعلوم افراد نے خاتون کو گولی مارکر پھینک دیاگیاجن کی شناخت ہوگئی جن کاتعلق مٹہ کے علاقے سے تھا، اس طرح دوسرے واقعے میں مینگورہ ہی کے علاقے لطیف آباد میں ایک خاتون نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر گلی میں پھند ا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ جبکہ مٹہ ہی کی علاقے بہادر بانڈہ بہامیں شادی شدہ خاتون کو اخترعلی نامی شخص نے گولیا ں ماردی جس سے وہ زخمی ہوئی جن کو خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔