سوات یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان2019کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات پروفیسرمحمد ریاض کے مطابق پارٹ ون میں 1548 امیدواروں میں 649 کامیاب ہوئے۔ پارٹ ٹو میں 2410 امیدواروں میں 475کامیاب قرار پائے اور نتیجہ28فیصد رہا۔
سوات یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان نتائج کا اعلان کردیا
