سوات(مارننگ پوسٹ)مینگورہ کے گھی ڈیلر حاجی عثمان علی (تاج چوک) کی اہلیہ انتقال کرگئیں، مرحومہ ساجد علی ایڈووکیٹ اور نواب علی کی والدہ تھیں،مرحومہ کی نمازجنازہ مینگورہ کے جنازگاہ میں اداکی گئی، ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی پانڑمیں پھاٹک کے قریب جامع مسجد میں ہورہی ہے۔
حاجی عثمان علی (تاج چوک) کی اہلیہ انتقال کرگئی
