سوات(مارننگ پوسٹ) رشید علی ایڈووکیٹ کے والد محمد زمان استاذ صاحب انتقال کر گئے۔ ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان کالج کالونی سیدو شریف میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ انجینئر ارشد حسین اور انجینئر محمد علی ایس ڈی او پبلک ہیلتھ کے والد اور یو بی ایل کے منیجر فیصل خان کے نانا تھے۔ فاتحہ خوانی جامع مسجدکالج کالونی سیدو شریف میں ہو رہی ہے۔