سوات (مارننگ پوسٹ) ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کے لئے پانچ جماعتی اتحاد کے سعید خان پینل میدان میں نکل ایا ، وکلاء کی خدمت کا عزم ، پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات 28مئی منعقد ہورہے ہیں جسکے صدارت کیلئے سوات کے سینئر ایڈوکیٹ سعید خان نے اپنے پینل کا اعلان کردیا ، اسکے پینل میں سید عمر علی شاہ ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، سید فضل رحمن نائب صدر ، شوکت علی فنانس سیکرٹری جبکہ فضل آمین ایڈوکیٹ برائے جائنٹ سیکرٹری امیدوار ہیں ، سعید خان نے بتایا کہ چھ جماعتی اتحاد ملگری وکیلان ، وطن پال ، جمعیت علمائے اسلام ، پختونخوا ، نان الانس لائرز کا مشترکہ امیدوار ہوں اور کامیابی کے بعد وکلاء کی خدمت کے لئے تمام تر کوشش پروئے کار لاؤنگا