سوات(مارننگ پوسٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات سید اشفاق انورکی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی دیدار غنی کی نگرانی میں ایس ایچ او انسپکٹر اقبال نسیم نے ہمراہ اے ایس آئی عطاء اللہ نے کاروائی کرتے ہو ئے بمقام بائی پاس روڈ بدنام زمانہ منشیات فروش عزیز احمد ولد برکت شاہ ساکن تھانہ خاص تحصیل بٹخیلہ ملاکنڈ سے 1137گرام چرس برآمد کر کے جس کے خلاف مقدمہ علت 55مورخہ 02-02-2020جرم 9DKPCNSAتھانہ رحیم آباد درج رجسٹرڈ کیا گیا۔
سوات بائی پاس روڈ پر بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
