سوات (مارننگ پوسٹ) سیدو شریف نواحی علاقہ گل کدہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج الپورئی شانگلہ کے پرنسپل پروفیسر اصغر خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔موت کی اصل وجہ جاننے کے لئے مزید تفتیش جاری پولیس زرایع