سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کے علاقہ چارباغ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ میں آگ بھڑک اُٹھی ،آگ لگنے کی وجہ سے 70 ہزار روپے کا نقصان ،تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ چارباغ میں عبدالرحمن ولد عبدالمنان کے شلٹرمیں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی جس کی وجہ سے شلٹر میں موجود ضروری سامان جل گیا مالک کے مطابق آگ کی وجہ سے 70ہزار روپے کا نقصان ہو گیا حکومت مالی مدد کریں ۔