سوات(مارننگ پوسٹ) پولیس تشدد کے خلاف کبل چوک میں ایک شہری کا پولیس کے خلاف انوکھا احتجاج، اپنے موٹرکار پر پلے کارڈزلگائی گئی تھی جس میں کبل پولیس کے بدمعاشی ، غونڈہ کر دی کے خلا ف مقدمہ درج کرنے پولیس کے غونڈہ کر دی ، بد معا شی اور بے گنا ہ عوام پر تشدد بند کرنے جیسے الفاظ درج تھے متا ثرہ شخص سید عالم ولد منیر گل سکنہ ڈڈھا رہ نے احتجاج ریکارڈ کر تے ہوئے کہا کہ ڈڈھارہ پولیس چوکی اے ایس آئی سلیم خان نے بلا وجہ مجھ پر تشدد کیا اور پھر گا ڑی میں بٹھا کر تھا نہ کبل لا یا گیا تھانہ میں بھی تشدد کا نشا نہ بنایا اور گا لیا ں دی انہوں نے کہا کہ کبل پولیس غنڈہ گرد ہے ان کی غنڈہ گر دی کو فوری طور پر بند کر کے شہریوں کو تحفظ دیا جائے بصورت دیگر ان کے خلا ف بھر پور مہم چلاؤنگا اس کے بعد متاثرہ شخص نے ڈی پی او سوات کے پاس جا کر پولیس کے خلاف ایک درخواست جمع کی جس میں اے ایس آئی کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔