سوات(نامہ نگار)مختلف واقعات میں دوجاں بحق ایک خاتون زخمی، تفصیلات کے مطابق بریکوٹ میں ن اجتماع کے تیاریوں کے سلسلے میں خدمت پر جانے والے چودہ سالہ بچہ عزیزسکنہ بلوگرام دائینا گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہواہے، جبکہ تحصیل کبل کے علاقے کانجو کا رہائشی شمس الدین نامی شخص کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر قتل کردیاجس کی لاش ایف سی کیمپ کے قریب کھیتوں سے برامد ہوئی ہے اس طرح مدین میں عبدالرب نامی شخص نے گھریلوناچاقی پر اپنی بیوی پر تشدد کرکے شدید زخمی کردیاجن کو مدین اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سوات ،مختلف واقعات میں دوافراد جاں بحق ایک خاتون زخمی
