سوات (مارننگ پوسٹ) سوات یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحان 2020ء کے لئے داخلوں کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے پریس ریلز کے مطابق داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی آخری تاریخ24مارچ ہے۔ داخلہ فارم تمام مجاز کالجوں اور بنکوں سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ یا یونیورسٹی کے دفتر کانجو ٹاؤن شپ سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
سوات یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی سالانہ امتحان 2020ء کے لئے داخلوں کا اعلان کردیا
