سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کے رہائشی محسن کمال نے اپنے اعضا نواز شریف کو عطیا کرنے کا اعلان کردیا،حلف نامہ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کو پیش کردیا ،سوات کے محسن کمال نے بتایا کہ نواز شریف سے اپنے والد جیسا پیار کرتا ہو،اپنے قائد کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرونگا اور جب سے نواز شریف جیل میں ہے تب سے میں لاہور ہی میں قیام پزیر ہوں اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا گوہ ہو
سوات کے رہائشی کا اپنے اعضاء نواز شریف کو عطیا کرنے کا اعلان
