سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے علاقہ عالم گنج میں بچہ کھیلتے ہوئے پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 8 سالہ معاذ گھر میں چھت پر کھیل رہا تھا کہ اچھانک پاؤں پھسلنے سے پانی کے ٹینکی میں گر گیا۔ بعد میں گھر والوں نے بچے کی لاش پانی سے نکال دی،گھر اور محلے میں ماتھم مچ گیا ،