سوات(مارننگ پوسٹ)عتیق الرحمن ڈپٹی پبلک پراسکیوٹر پشاور کے والد کی وفات پر دفتر ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر سوات میں ایک تعزیتی اجلاس ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر مجرب خان، سینئر پبلک پراسکیوٹر سعید نعیم اور جملہ پراسکیو ٹرز صاحبان اور اہلکاران کی موجودگی میں منعقدہوا جس میں مرحوم کی ایصال ثواب اور مغفرت جبکہ پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی اجتماعی دعا کی گئی۔