سوات (مارننگ پوسٹ) سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں 30 سالہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نور ولد امیر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیدو شریف علاقہ سلام پور میں 30 سالہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی
