سوات (مارننگ پوسٹ)واجد علی سکنہ منگلور نے ایم فل مقالے کا دفاع کرلیا، واجد علی نے آرگینیک کمیسٹری میں ایم فل کے مقالے کا مکمل دفاع کرلیا، ایم فل سکالر اپنی کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا۔
واجد علی سکنہ منگلور نے ایم فل مقالے کا دفاع کرلیا
