سوات(مارننگ پوسٹ)مٹہ میں کرونا وائرس کے مشتبہ نوجوان جن کا تعلق ڈاگئی چپریال کے علاقہ سے ہے جو دو ہفتہ پہلے سعودی عرب سے آیا تھا نام آمجد ولد شاہ جہان عمر 22سال ہے. مٹہ آئیسولیشن وارڈ میں موجود ہے اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ ٹیم نے نوجوان سے کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے سیمپل پشاور کو بھجوائی. ظاہری علامات ابھی تک نہی کل تک مکمل معلومات ملیں گے مشتبہ مریض کو ہرقسم سہولیات فراھم کردی گئے. ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم.
سوات میں کورونا کا ایک اور مشتبہ کیس،ٹیسٹ سیمپل پشاور بھجوادی گئے
