سوات(مارننگ پوسٹ) نیب کے ریڈار پر سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والوں کی خلاف کارروائی کا فیصلہ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ترقیاتی منصوبوں کا بھی آڈٹ کرنے نیب کی ٹیم تشکیل دیں دی گئی، سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کی چھان بین شروع ہوگئی،کرپٹ لوگوں کے گرد گیرا مزید تنگ کردیا گیا،خفیہ طریقوں سے معلومات اکھٹے کئے جا رہے ہیں کئی پردہ نشینوں کے چہروں سے نقاب ہٹانے کا امکان،کسی بھی وقت کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالہ جاسکتا ہے،تیاریا مکمل،سوات بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ہے،نیب کی ٹیم کسی بھی وقت سوات میں کارروائی کرنے کے پوزیشن میں ہیں
سوات بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،کسی بھی وقت کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالہ جاسکتا ہے
