سوات۔ تھانہ کانجو کے حدود سیگرام مین روڈ پر مسمی علی رحمان ولد حبیب الرحمن ساکن سیدوشریف اپنے گاڈی ڈائنا میں مردہ پایا گیا۔پولیس نے ہارٹ آٹیک سے جابحق ہونے کی شبہ ظاہرکیا۔لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے ھسپتال سیدو شریف منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق علی رحمان آرمی پبلک سکول کے لئے ڈائنا گاڑی میں کیبل لے کر آیا تھا جبکہ واپسی پر شاید ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوا ہے۔ جبکہ مزید تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔
سیدو شریف کا رہائشی سیگرام کی مقام پر گاڑی کے اندر جاں بحق،لاش اسپتال منتقل
