سوات(Morningpost)کرونا وائرس سے معاشی حالات خراب متوسط طبقہ سفید پوش کے مدد کے لئے ہر وقت تیار مخیر حضرات کے لئے آگے آنے کانادر موقع جبکہ کرونا وائرس کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری آگاہی کے لئے سب کو کردار ادا کرنا چاہیے بازاروں میں گھومنے پھرنے کے بجائے گھر ہی میں رہے ان خیالات کا اظہار معروف شخصیت جے یوآئی رہنما الخیر ٹرسٹ توتانو نانڈئی تحصیل کبل اور جنرل سکرٹری رفیق احمد عربی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیاجی ایس رفیق احمد عربی نے کہا کہ سفید پوش طبقہ کے معاشی حالات انتہائی خراب مخیر حضرات ان حالات میں ان لوگوں کی مدد کریں تاکہ کسی بھی وقت مسئلہ نہ ہو اور آسانی کے ساتھ اس وباء سے محفوظ ہوسکے جو یوآئی ملک بھر میں لوگوں کے مدد کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں اور غرباء سمیت سفید پوش کے معاشرے میں اس حالات میں کردار نظر انداز نہیں کیاگیاانہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے معاشی حالات خراب متوسط طبقہ سفید پوش کے مدد کے لئے ہر وقت تیار مخیر حضرات کے لئے آگے آنے کانادر موقع جبکہ کرونا وائرس کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری آگاہی کے لئے سب کو کردار ادا کرنا چاہیے بازاروں میں گھومنے پھرنے کے بجائے گھر ہی میں رہے
بازاروں میں بے وجہ جانے کے بجائے عوام گھروں میں رہے تاکہ اس وباء سے محفوظ ہو، رفیق احمد عربی
