سوات (مارننگ پوسٹ)، سوات میں کرونا کا ایک اور کیس سامنے اگیا اوڈیگرام کے رہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ شخص چند دن قبل کراچی سے آیا ہوا تھا اب تک سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہو گئی،محکمہ صحت تفصیلات کے مطابق 28-03-2020 کو کورونا کے جن مشتبہ افراد کے ٹیسٹ لیبارٹری بھیجے گئےتھے ان میں 6 افراد کے ٹیسٹ (ive-) نیگٹیو اۓہیں جبکہ اوڈیگرام سے تعلق رکھنے والا مسمی (ج ) کا ٹیسٹ (ive+) پاذیٹیو ہے متاثرہ شخص 2020-03-21 کو کراچی سے آیاتھا مریض کی حالت تسلی بخش ہے عوام اطمینان رکھیں سیدو ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف ان کی خدمت کیلئے چوبیس گھنٹے موجود ہیں۔
سوات میں کرونا وائرس متا ثرہ مریضوں میں اضافہ،تعداد 4 ہوگئی
