خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو کورونا وائرس میں مبتلا قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کے خاندان کو اعلان کردہ پیکج پہنچانے کی ہدائت کردی،ڈپٹی کمشنرز کو افارد کی فہرست تیار کر کے محکمہ بحالی و آبادکاری اور محکمہ داخلہ کو بھی ارسال کرنے کی ہدایا ت جاری،متاثرہ خاندانوں کے لئے حکومت کے جانب سے اعلان کردہ پیکج میں آٹا،چینی،گھی ،چاول،دالیں وغیرہ شامل ہیں