سوات(مارننگ پوسٹ)کروناوار ،بحرین بازار سے کالام تک کے علاقے 24 گھنٹے کے لئے قرنطینہ قرار دے دیا یہ فیصلہ آریانئی میں کروناوائرس کی تصدیق کے بعد کیا گیا، متاثرہ علاقے کے 19 افراد کے خون کے نمونے لیکر لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوادئے گئے جبکہ میڈیکل سٹورز اور تندور معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، پرائیویٹ گاڑیوں میں صرف 2 افراد سفر کرسکیں گے، کھیل کود کے میدانوں میں نکلنے والے بچوں کے والدین کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر سواتسوات:دکاندار پانچ افراد سے زائد افراد جمع نہ کرنے کا پابند ہوگا، ڈپٹی کمشنر سوات
کرونا کا نیا کیس :بحرین سے کالام تک کے علاقے 24 گھنٹے کے لئے قرنطینہ قرار
