سوات:سوات کی سیاحتی علاقہ بحرین میں انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں اہلکاروں نے دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کو مسمار ی کا عمل شروع کردیا ہے۔ بحرین میں ایک مارکیٹ جو قومی زمین پر تعمیر کی گئی تھی کو بھی مسمار کردیا گیا۔ اج سے بحرین اور کالام میں دریا ء کی حدود میں ہونے والی تعیرات کو بھی گرایا جائیگا۔
سوات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز،مارکیٹ مسمار
