سوات(مارننگ پوسٹ)کل سے ضلع بھر میں پرائیویٹ،موٹرکار،رکشہ اور دیگر گاڑیوں کے بلا ضرورت بازاروں میں نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔تمام دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے پختہ رنگ سے مسقیل بنیادوں پر دائرے بنا کر ہر دائرے کے درمیان چار فٹ کا فاصلہ رکھیں۔دائروں کے نابنانے والے دکاندروں کیخلاف کاروائی کرکے بند کردیا جائیگا اور جرمانہ بھی عائد کیا جائیگا۔
عوامی شکایات پر گمبت میرہ کے ایک گھرانے کو کرونٹائن پر عملدرامد نہ کرنے پر وارننگ دیدی گئی ائندہ خلاف ورزی پر ا ن کے خلا ف قانونی کاروائی کی جائیگی۔ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم
کل سے سوات میں ہرقسم گاڑیوں کے بلا ضرورت بازاروں میں نکلنے پر پابندی عائد
