سوات(مارننگ پوسٹ)سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے علی بخش ولدنسیم الحق عمر 75 سال جو کہ شوگر، بلڈ پریشر ، اور ہارٹ اٹیک کی بیماری میں مبتلا تھےاور ان کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو تھا اج صبح سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے HDU میں انتقال کرگیاہے
سوات ،سیدو ہسپتال میں کرونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا
