سوات(مارننگ پوسٹ)سوات میں ڈاکٹرز کی آن لائن سروس جاری دوسرے روز بھی مختلف علاقوں سے مریضوں نے آن لائن علاج کے لئے رابطہ کیا لاک ڈاؤن کے صورتحال کے پیش نظرسوات کے مختلف ڈاکٹرز نے اپنے وقت نکال کر اس مشکل میں مریضوں کے سہولت کے لئے اپنی قربانیاں پیش کردی مریضوں کے آن لائن سہولت دینے پر ان ڈاکٹرز کو سلام پیش کیا اس سروس میں آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ سکن ڈاکٹر وسیم مروت ڈاکٹر عارف ڈاکٹر مظہر ودیگر شامل تھے دوپہر ایک بجے سے چار بجے تک اس فون نمبر 0946.700037پر یہ سروس فراہم کی جارہی ہے اس میں ہر قسم کے امراض کے ڈاکٹرز آن لائن ہونگے یہ سروسز کانٹیننٹل جنرل ہسپتال سیدو شریف میں دی جارہی ہے تاکہ مریضوں کو اس حالات میں سہولت دی جاسکے
سوات میں ڈاکٹرز کی آن لائن سروس جاری، کئی مریضوں کا علاج کے لئے رابطہ
