مارننگ پوسٹ: سوات سمیت پورے صوبے میں احساس پروگرام کی تحت 12 ہزار روپے میں غریبوں سے رقم کٹوتی پر وزیر اعلی کا نوٹس ، وزیر اعلی محمود خان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اور پوری انتظامیہ عوام کے ساتھ ہے،احساس پروگرام کے تحت امددادی رقوم اصل حقداروں کو ملیں گے،اس میں شفافیت کو ہر لحاظ سے یقینی بنایا جائے گا، کوئی بھی عریب لوگوں کا حق نہیں مار سکتا،غریبوں کا حق مارنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت سزائیں دیں گے وزیر اعلی محمود خان کی میڈیا سے گفتگو.
احساس پروگرام میں غریبوں کا حق مارنے والوں کو سخت سزائیں دیں گے- وزیر اعلی محمود خان
