(مارننگ پوسٹ) سوات میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان- محکمہ موسمیات نے کل سے پورے ضلع سوات میں بارشوں کی پیشن گوئی کردی جو چند دن تک جاری رہی گی جس پر پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا، تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،پہاڑی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے.
سوات میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان
