سوات (مارننگ پوسٹ) ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے شہزاد پلازہ مکان باغ مینگورہ میں ٹیسٹی بائٹس کا افتتاح کردیا اورریسٹورنٹ کا معائنہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ٹیسٹی بائٹس کے مالک عنایت الرحمن کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ میں امید رکھتا ہوں یہاں پر عوام کو صاف ستھرا اور معیاری خوراک فراہم ہونگے، اس موقع پر ان کے ساتھ چیئرمین پریس کلب شہزاد عالم،گجر قومی تحریک ملاکنڈ ڈویژن کے صدر سردار شہزاد گجر اور دیگر بھی موجود تھے، ریسٹورنٹ کے مالک عنایت الرحمن نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
مینگورہ مکان باغ میں ٹیسٹی بائٹس ریسٹورنٹ کا افتتاح
