سوات(مارننگ مارننگ پوسٹ)جی ا و سی ملا کنڈ آر می ڈویژ ن کی ہدا یت پر گو رنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکو ل کبل میں (بچے سب سے ا چھے( موضوع پر تقریر ی مقا بلے کا ا نقاد کیا گیا ۔جس میں مندرجہ زیل۔طلبا ء نے اردو اور انگلش تقر یر میں حصہ لیا ۔یہ مقابلہ پا ک فو ج کے زیراہتمام ہو ا۔ انگلش تقریر میں پہلا انعا م رومان ریاض ولدمحمد ریاض اقرا ہائی سکول کا نجو نے حا صل کیا۔اور اردو تقر یر میں پہلا انعا م اجلا ل علی ولد عظمت علی دیولی سکول نے حا صل کیا۔مقا بلے کے مہما ن خصوصی 6بر گیڈ کما نڈر بر گیڈیئرکا شف نو ید تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک آرمی یہاں کی عوام کی حفاظت اور خدمت کے لئے کوشاں ہے ۔ ہم ہر مشکل گھڑی میں سوات کے عوام کے ساتھ ہیں انہوں نے اس موقع پر علاقے کی عوام کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ کے لئے بھی اسی طرح کے اقدامات کریں گے جس سے آپ لوگ مستفید ہوں گے وہا ں کے لو گو ں نے پا ک فوج کے اس ا قدام کو خو ب سر اہا اور پا ک فو ج کا شکر یہ ادا کیا ۔