سوات(مارننگ پوسٹ) کرونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ضلع سوات اب تک کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی۔خوازہ خیلہ کا رہائشی عبدالواسع سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج تھا۔عبدالوسع کی سرکاری طورپر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ کے بعد نعش خوازہ خیلہ روانہ کردی گئی
سوات،کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 6 ہوگئی
