سوات(مارننگ پوسٹ) سوات محکمہ ایریگیشن کے محمد دین کی والدہ انتقال کرگئیں، مرحومہ کو شہیدبابا قبرستان کانجو میں سپردخاک کردیاگیا، مرحومہ حاجی شیرشادپاچہ (مرحوم) کی بیوہ، حاجی منیرشاہ (مرحوم) مختیارالدین،رحمان الدین، محمددین، سیدومیڈیکل کالج کے نعمان الدین کی والدہ، محمدجمال، محمداقبال کی چچی، محمدظاہرشاہ، عباد الدین، لطیف احمد کی دادی تھیں مرحومہ کی فاتحہ خوانی کانجو میں ہو رہی ہے۔