سوات(مارننگ پوسٹ)فیصل خان کی والدہ انکے غم میں پاگل،پانچویں روز بھی غشی کے دورے،بار بار فیصل کے انے کا پوچھتی رہتی ہے،سیدو شریف کے علاقے برکلے میں جواں سال لڑکے کو گوہر کی جانب سے تنگ کرنے کے بعد انہوں نے خودکشی کرلی جس کے وجہ سے انکی ماں انکے غم میں پاگل ہوگئی اور ان پر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں اور بار بار فیصل خان کب ائیگا کا پوچھتی رہتی ہے جس کے وجہ سے پورے علاقے میں سوگ کا سماں ہے جواں سال فیصل خان پنچگانہ نماز کا عادی اور نہایت ہی فرماں بردار لڑکا تھا۔