سوات(مارننگ پوسٹ)فرمان علی خان ولدعبدالرشید سکنہ برہ بانڈئی کبل سوات (جونئیرکلرک کمشنر آفس)طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔مرحوم محمد رضا شاہ پرنسپل اقراء کالج کانجو۔ ممتاز مسلم لیگی کارکن سپرنٹنڈنٹ (ر) ہیلتھ سمیع الحق، ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنرملک بحر کرم کے بتیجھے اور شاہد خان ریڈر ٹو کمشنر کے چچا زاد بھائی اور احمد رشید خان مسلم لیگ ن کے سینئیر نائب صدر کے ماموں زاد بھائی تھے۔مرحوم کوسینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک۔فاتحہ خوانی برہ بانڈئی محلہ ناصرخیل میں ہورہی ہیں۔
سوات جونئیرکلرک کمشنر آفس فر مان علی خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
