سوات (مارننگ پوسٹ) اپر سوات مٹہ کے علاقہ سخرہ میں معمولی تنازعہ پر ایک شخص قتل ،ڈی ایس پی مٹہ پیر زر بادشاہ کے مطابق ملزم اصغر خان اور سعود خان کے درمیان چند دنوں سے معمولی تنازعہ چل رہا تھا۔ پیر کو افطاری کے وقت ملزم اصغر نے بازار میں سعود پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔
مٹہ علاقہ سخرہ میں دن دیہاڑے بھرے بازار میں ایک شخص قتل
